Mobile Food Catering Business Investment.?? Income.?? Savings.?? | Complete Practical Procedure
Follow me on instagram:
👉👉https://www.instagram.com/survivalman007/
Like us on Facebook
Facebook URL: 👉 https://www.facebook.com/Survival-man-144199576292290/
Sukriya bahi
🇵🇰. Zindabad
1500 rupees savings leads to 45500 rupees per month that I don't think is enough to
Ameen sum ameen gud job ALLAH PAK BARKAT ATA KRY
ماشاءاللّه . اللہ اور ترقی عطاع کرے اور رذق میں برقت ڈالے ۔ آمین
Good job 👍
Bhai suzuki modified k sath 4 lakh lagey hein kia
Plz make video on….Shop rent pr kesy lety hain??? Yani kesy baat cheet krty hain?? Konsy documents chaiay?
Mera Aik Swaal hai
Ye points Wagheera Par Kio Nhi Jaarhay??
Police ya Koi or Mna karta hai?
knse city me hain ye ?
Bahi apka number chaeye ..main Ap sy milna chahta hun
I want to start riksha setup keema pulao 👐
کیا یہ فراڈ نہیں کہ کریم بھی تو اپنے کیپٹنوں کو کہتا ہے پیسے آپ نے کولکٹ کرنا ہے کیا یہ فراڈ نہیں کہ کریم اپنی ذمہ داری سے بے نیاز ہو رہا ہے اور سب ذمہ داری کیپٹنوں کے کندھوں پہ ڈال رہا ہے 100 میں سے %5سے2 رائیڈ کے اختتام سے پہلے غائب ہو جاتے ہے پھر واپس نہیں آتے کمپنی کا چاہئے رائیڈرو سے ایڈوانس پیسے لینے کا انتظام کرے جس سے فراڈ کرنیں والوں میں کچھ کمی آئے گی
برائے مہربانی اس پیغام کو پھیلائیں جزاک اللہ خیرا
کریم کو اپنی اور اپنے کیپٹنوں کی عزت کو مدنظر رکھتے ہوئے کریم گاڑیوں میں ویڈیو کیم لگانے کی اجازت دینا ہوگی تانکہ سچ اور جھوٹ کی نشان دہی ہو سکے
کریم میں رائڈرز کی جانب سے فراڈ کیا جارہا ہے رائیڈ کے اینڈ پر رائیڈ اینڈ کرنے سے پہلے کئی رائیڈرز مختلف بہانوں سے 2- 3 منٹ انتظار کرنے کا کہتے ہے پھر واپس نہیں آتے کمپنی کو کال کر کے بتایا جائے تو آگے سے کہتے ہے پیسے لینا کیپٹن کی ذمہ داری ہے بندا ان کمپنی کے سربراہان سے پوچھے رائیڈر رائیڈ اینڈ کرنے سے پہلے 100 میں سے اگر 5 رائڈرز فراڈیے ٹکر جائیں تو کیا اس صورت حال میں بھی کمپنی ذمہ داری نہ اٹھائے تو لانت ہے ایسی نام نہاد انٹرنیشنل کمپینیوں پر جو اپنے کیپٹنوں کو تحفظ بھی نا دے سکے اور نا ہی فراڈ کرنے والے رائیڈرو سے پیسے نکلوا سکے الٹا کمپنی بذریعہ نمائندوں کے کیپٹنوں کے ساتھ کی گئی رائڈروں کی ذیادتیوں سے معذرت کرکے جان چھڑا لیتی ہے کہ پیسے لینا کیپٹنوں کی ذمہ داری ہے کمپنی کو بتانا چاہونگا 95 رائڈرز سے پیسے کیپٹن ہی لیتیں ہیں %5 فراڈیوں سے تو کمپنی پیسے نکلوائے کمپنی سے درخواست کرتیں ہیں کمپنی اس ذمہ داری کا احساس کرے اور ایسے تمام فراڈیوں یا نوسرباز رائیڈرو سے کیپٹنوں کو نقصانات سے بچایا جائے تمام کیپٹنز اس نقصان سے بہت ہی ذیادہ پریشان رہتیں ہیں